کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا ہارون آباد میں جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔
جمعرات کو کراچی میں جنریٹر کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ سائیٹ ایریا ہارون آباد میں پیش آیا۔ جاں بحق افراد میں خاتون بھی شامل ہے۔