ریاض پیرزادہ ‘ نجف سیال ‘ عبدالرحمن کانجو اور عابد رضا کی مسلم لیگ (ن ) سے علیحدگی کی خبروں کا ڈراپ سین،اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ ‘ نجف سیال ‘ عبدالرحمن کانجو ‘ عابد رضا سمیت ایسے تمام ارکان نے وزیر اعظم نواز شریف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے جن کے متعلق اپوزیشن کے بعض رہنما ؤں اورمیڈیا کی طرف… Continue 23reading ریاض پیرزادہ ‘ نجف سیال ‘ عبدالرحمن کانجو اور عابد رضا کی مسلم لیگ (ن ) سے علیحدگی کی خبروں کا ڈراپ سین،اعلان کردیاگیا











































