پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایسا وزیراعظم جو کسی دوسرے ملک میں کمپنی کا ملازم بھی ہوآج تک دیکھا نہ سنا،معروف لیگی رہنما نے کھری کھری سنادیں

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر سید فقیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو ڈٹے رہنے کا مشورہ دینے والے انہیں جیل بھیجوا کر دم لیں گے۔ غیردانشمند مشیروں کے مشورے پر عمل جاری رکھا گیا تو شریف خاندان اور مسلم لیگ ن مزید رسوا ہوں گے۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دانشمندی اسی میں ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد میاں نواز شریف وزارت عظمیٰ سے از خود مستعفی ہوجائیں۔

ایسا وزیراعظم جو بیرون ملک کسی کمپنی کا ملازم بھی ہو ،کسی نے آج تک دیکھا نہ سنا۔نواز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے بیرون ملک ورک ویزہ رکھنا اور کمپنی سے تنخواہ لینا شرمناک ہے۔انہیں اپنی سیٹ کا خیال بھی نہ آیا۔ماضی گواہ ہے کہ یہ لوگ صرف چڑھتے سورج کی پوجا کرتے ہیں،مشکل وقت آنے پر ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ ۔دانشمندی کا تقاضا یہی ہے کہ وہ فوری طور پر اقتدار سے الگ ہوجائیں اور کسی اہل آدمی کو وزیراعظم بنائیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…