فیصل آباد میں لرزہ خیزواقعہ،میاں بیوی نے خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے نواحی علاقہ میں میاں بیوی نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ دونوں کی شادی 3 سال قبل ہوئی تھی۔اطلاعات کے مطابق تاندلیانوالہ کے گاؤں 592 میں گھریلو جھگڑے پر شوہر اور بیوی دونوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading فیصل آباد میں لرزہ خیزواقعہ،میاں بیوی نے خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی











































