منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی سوشل میڈیا پر جاری تصویر نے دھوم مچا دی

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی سوشل میڈیا پر جاری تصویر نے دھوم مچا دی ۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجووہ کو فوجی وردی کے علاوہ پینٹ شرٹ میں شاید ہی کسی نے دیکھا ہوا ، اب سامنے آنے والی تازہ تصویر میں وہ اسی قسم کا لباس زیب تن کیے چار پائی پر بیٹھے ہیں۔ تصویر دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین انہیں خوب سراہا رہے ہیں ۔عاصم سلیم باجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ترقی پا کر اب

جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔سابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ویک اینڈ پرایک فارم ہاؤس میں موجود ہیں اور چار پائی پر بیٹھے ہوئے ہیں اور سر پر کھلاڑیوں والی ٹوپی اور پاؤں میں جوگرز بھی نظر آرہے ہیں ۔تصویر کو پسندکرنیوالے سوشل میڈیا صارفین نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی تعریفوں کے پل باند ھ دیے جن کا کہنا ہے کہ وہ اس نئے انداز میں بھی نوجوان اور بے حد خوبصورت نظر آرہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…