’’کچھ لوگ اقتدار کے لئے زبان لٹکائے کشکول اٹھائے کبھی پنڈی تو کبھی ابپارہ پھرتے ہیں‘‘،خواجہ آصف کے صبرکاپیمانہ لبریز،کیاسے کیاکہہ گئے
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ہمارے پر کوئی دباؤ نہیں اور عدلیہ کی سربلندی کو اپنی سربلندی سمجھتے ہیں۔ مگر کچھ لوگ تاریخ کا پہیہ موڑنا چاہتے یہں۔ کچھ لوگ اقتدار کے لئے زبان لٹکائے کشکول اٹھائے کبھی پنڈی تو کبھی ابپارہ پھرتے ہیں۔… Continue 23reading ’’کچھ لوگ اقتدار کے لئے زبان لٹکائے کشکول اٹھائے کبھی پنڈی تو کبھی ابپارہ پھرتے ہیں‘‘،خواجہ آصف کے صبرکاپیمانہ لبریز،کیاسے کیاکہہ گئے







































