پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا 10 ہزار سکوائر فٹ سائز کا قومی پرچم کہاں لہرائے جانے کی تیاریاں؟
کراچی(آئی این پی ) مزارِقائد پر پاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پر لہرائے جانے والے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی رونمائی کی گئی، پرچم کا سائز 10 ہزاراسکوائر فٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مزارقائد پرپاکستان کی 70 ویں یومِ آزادی پرلہرائے جانے والے بڑے سائز کے سبزہلالی پرچم کی رونمائی کی… Continue 23reading پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا 10 ہزار سکوائر فٹ سائز کا قومی پرچم کہاں لہرائے جانے کی تیاریاں؟











































