جاوید ہاشمی ۔۔ توہین عدالت!!! سپریم کورٹ میں اہم اقدام اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں درخواست محمود اخترنقوی نے دائر کی جس میں جاوید ہاشمی اور رحمان ملک کو فریق بنایا گیا ہے۔… Continue 23reading جاوید ہاشمی ۔۔ توہین عدالت!!! سپریم کورٹ میں اہم اقدام اٹھا لیا گیا











































