پاک چین مشترکہ منصوبوں میں ملازمت اور چینی زبان مفت سیکھنے کا شاندارموقع،حکومت نے اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نےنوجوانوں کو مفت چینی زبان سکھانے کا اعلان کر دیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاک چین اقتصادی کے منصوبے میں خیبرپختونخواکے نوجوانوں کوزیادہ سے زیادہ مواقع دلوانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے اوران ملازمتوں کے حصول کےلئے صوبہ بھرمیں چینی زبان مفت سکھائی جائے گی ۔اس حوالے سے خیبرپختواحکومت نے اعلان… Continue 23reading پاک چین مشترکہ منصوبوں میں ملازمت اور چینی زبان مفت سیکھنے کا شاندارموقع،حکومت نے اعلان کردیا