جے آئی ٹی کے ممبران کو خریدنے کی کوشش، بات ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی، تہلکہ خیز انکشافات نے ملک بھر میں کھلبلی مچا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ جے آئی ٹی ممبران کو پیسوں کی پیشکش کے لیے رقم اکٹھی کی گئی تھی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ جے آئی ٹی ممبران کو خریدنے سے متعلق ایک وزیر کہہ رہے… Continue 23reading جے آئی ٹی کے ممبران کو خریدنے کی کوشش، بات ایک ارب ڈالر تک پہنچ گئی، تہلکہ خیز انکشافات نے ملک بھر میں کھلبلی مچا دی