مسلم لیگ (ق) نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی
لاہور ( آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر چودھری محمد یاسر گجر نے ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا… Continue 23reading مسلم لیگ (ق) نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی











































