پاکستان کا اہم ایئرپورٹ میدان جنگ بن گیا،گھونسوں اورلاتوں کا آزادانہ استعمال
کراچی (آئی این پی ) کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اور کسٹم اہلکار میں ہاتھا پائی ، اے ایس ایف اہلکار نے کسٹم اہلکار کی پٹائی کر دی،جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پیش آئے ایک اور جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں اے ایس ایف… Continue 23reading پاکستان کا اہم ایئرپورٹ میدان جنگ بن گیا،گھونسوں اورلاتوں کا آزادانہ استعمال