وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، ایازصادق نے اہم اعلان کردیا
لاہور( این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کسی کے کہنے یا دباؤ پر ہرگز استعفیٰ نہیں دیں گے ،عالمی عدالت انصاف کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی پھانسی روکے جانے کا فیصلہ عارضی ہے ،اس معاملے پر… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ، ایازصادق نے اہم اعلان کردیا