بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاناما کیس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟پا کستان کی 4بڑی سیا سی پارٹیاں کیا کررہی ہیں؟حیرت انگیزصورتحال

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آئی این پی) اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا پا کستان کی 4بڑی سیا سی پارٹیوں کو پانا مہ کیس کے تا ریخی فیصلے کی تاریخ کا انظار پاکستان پیپلز پارٹی نے آج سے گونواز گو ریلیاں نکا لنے کی کال دے دی پی ٹی آئی نے بھی جگہ جگہ گلی گلی میں شور ہے نوا ز شریف کا سارا ٹبر چور ہے بینرز لگا دیے جماعت اسلا می نے بھی گو نواز گو ریلیاں نکا لنے کے انتظامات مکمل کر لیے.

مسلم لیگ نون کے حا میوں نے شہر بھر میں وزیر اعظم میاں نوا شریف اور انکے خا ندان کے حق میں شہر بر میں بینرز لگا دئے اور میاں نواز شریف کے حق میں ریلیاں نکا لنا شرو ع کر دی تفصیل کے مطا بق ملک بھر کی سیاسی پارٹیوں کو پا نامہ کیس کے تا ریخی فیصلے کی تاریخ کا انتظار ہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا اس سلسلہ میں فیصل آباد جسے نون لیگ کا قلعہ سمجھا جا تا وزیر اعظم میاں نواز شریفکے حق میں ریلیاں نکالنا شروع کر دی اور جگہ جگہ خیر مقدمی بینر لگا دییزیادہ بینرز پر یہ نعرہ درج ہے نواز شریف تیرا ایک اشارہ حا ضر حا ضر لہو ہمارادوسری پاکستان پیپلز پارٹی نے آج بروز اتوار سے گو نواز گوریلیا نکا نے کی کال پورے پا کستان میں دے رکھی ہیپی ٹی آئی نے بھی مختلف جگہوں پر بینرز آویزاں کر دیے ہیں جن تحریر ہے گلی گلی میں شور ہے نو از شریف کا سارا ٹبر چور ہے جماعت اسلا می نے بھی پانامہ کیس فیصلے کے فوری بعد ریلیاں نکا لنے کے لیے کارکنوں کو کال دے دی ہے حکومت مخا لف کسی بھی سیا سی پارٹیوں کا ریلیاں نکا لنے کے لیے اتحاد نہیں ہو سکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…