’’روک سکو تو روک لو‘‘ ، مریم نواز ٹوئٹر پر چھاگئیں
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کی جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اد اکئے گئے الفاظ ’’روک سکو تو روک لو‘‘ سوشل میڈیا کی زبان بن گئے۔ یہ الفاظ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ رہے اور ہزاروں افراد نے اس ٹرینڈ میں اپنے ٹویٹس کئے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ’’روک سکو تو روک لو‘‘ ، مریم نواز ٹوئٹر پر چھاگئیں