اتوار‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2025 

”عائشہ گلالئی تو کچھ بھی نہیں، بہت جلد لندن کی یہ لڑکی بھی سامنے آنے والی ہے“ ن لیگ نےاب تک کا سب سے خطرناک اعلان کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو تحقیقات کیلئے اپنا بلیک بیری پیش کرنا ہو گا، گلا لئی کی باتیں ایک ہزار فیصد درست ہیں، ریحام خان کےساتھ شادی بھی ایسا ہی سلسلہ تھا، پنجاب کے وزیر قانون اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے

ہوئے کہا کہ لندن کی ایک لڑکی بھی جلد سامنے آنے والی ہے، عمران خان عائشہ گلالئی کے الزامات سے بھاگ نہیں سکتے، ان کی باتیں ایک ہزار فیصد درست ہیں جبکہ ریحام خان کے ساتھ شادی بھی ایسا ہی سلسلہ تھا۔رانا ثنا کا کہنا تھا کہ اخلاقی بے راہ روی کا معاملہ پرنا ہے ، کنٹینر والے دھرنے کے دوران بھی ایسی باتیں سنتے رہے ہیں۔عمران خان کو تحقیقات کیلئے اپنا بلیک بیری پیش کرنا ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…