ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

یہ دو نمبر فاحشہ مارکیٹ کی عورتیں۔۔ فردوس عاشق اعوان ہر حد پار کر گئیں،ریحام اور گلالئی بارے کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مارکیٹ کی دو نمبر فاحشہ عورتیں عمران خان کے وزیراعظم بننے کا فیصلہ نہیں کر سکتیں ، یہ فیصلہ پاکستان کی عوام نے کرنا ہے، پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کنٹرول کھو بیٹھیں، غیر پارلیمانی الفاظ کا بے دھڑک استعمال۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما فردوس عاشق اعوان زبان پر کنٹرول نہ رکھ سکیں اور بے دھڑک غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال کرتی رہیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہمیں پتہ ہے کہ ریحام خان کی اگلی کتاب ن لیگ کا میڈیا سیل فنانس کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹ سے ایسی خواتین کو اٹھایا جائے گا جن کے ذریعے عمران خان کی ذات کو ٹارگٹ کر کے یہ کوشش کی جائے گی کہ یہ شخص قوم کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ۔ انہوں نے انتہائی سخت اور غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ اس بات کا فیصلہ یہ دو نمبر فاحشہ مارکیٹ کی عورتیں نہیں کریں گی بلکہ اس بات کا فیصلہ پاکستان کی عوام کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…