منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کے الزامات،عمران خان نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس (کل ) پیرکو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس پیر کو سہ پہر تین بجے بنی گالا میں عمران خان کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی نا اہلی کے بعد موجودہ سیاسی صورتحال ،

پارٹی کی سابق رہنماء عائشہ گلالئی کے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر سنگین الزامات اور شیخ رشید پر مبینہ حملے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں شرکت کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…