اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے کے دنیا بھر سے رابطے منقطع،اندرون اور بیرون ملک جانیوالی پروازیں رک گئیں،مسافر پریشان

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) پی آئی اے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا، جس کے بعد قومی ائیر لائن کیدنیابھرسے رابطے منقطع ہوگئے، خرابی کے باعث اندرون اور بیرون ملک جانے والی کئی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے آئی ٹی نظام میں فنی خرابی کے باعث دنیا بھر سے رابطے منقطع ہوگئے ، پی آئی اے کا نظام رات 12بجے خراب ہوالاکھوں روپے تنخواہ لینے والا عملہ بارہ گھنٹے بعد بھی خرابی دور نہ کرسکا۔

فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا ۔ اندرون اور بیرون ملک جانے والی کئی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں، کراچی سے لاہور جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے302تین گھنٹے ، ریاض سے کراچی آنیوالی پروازپی کے726چار گھنٹے سے زائد جبکہ لاہور سے دبئی جانیوالی پرواز پی کے203تین گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔پروازوں کی منسوخی سے بھی مسافروں رل گئے ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…