پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے سے ہٹا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حامد یعقوب شیخ کی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس کے امداد اللہ بوسال کو سیکرٹری خزانہ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،نئے سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اس… Continue 23reading وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹا دیا

8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

ملتان (مانیٹرنگ، این این آئی)جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہمارا اکٹھا ہونے کا صرف ایک مقصد ہے کہ 9 مئی کو جو حادثہ پاکستان کے ساتھ پیش آیا، ہم ان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے… Continue 23reading 8 اہم رہنماؤں نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ

datetime 18  مئی‬‮  2023

عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے خبردار کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے عدالت سے ریلیف حاصل کر لی ہے جو زیادہ دیر نہیں رہ سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت ختم ہوتے ہی انہیں گرفتار کیا جاسکتا… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی صورتحال آنے والے مہینوں میں بہت مشکل ہو جائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ستمبر کے آخر تک کم ہو کر 2 ارب ڈالر کی خطرناک سطح تک آجائیں گے۔جرمن سفارتخانے میں کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

datetime 18  مئی‬‮  2023

او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے کیمبرج کی کتابوں میں شائع قابل اعتراض مضامین اسکولوں میں پڑھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز رفیعہ جاویدملاح نے اس ضمن میں کہا کہ اولیول کی سوشیالاجی کی کتاب میں ہم جنس سے متعلق مضمون موجود ہے جبکہ مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ہسٹری اینڈ… Continue 23reading او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2023

سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے، عمران خان کا موقف بے نقاب ہورہا ہے، اب پی ٹی آئی رہنما بیانات اور پارٹی بدل رہے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا ایک سال مکمل… Continue 23reading سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی)سیشن کورٹ لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں30مئی تک توسیع کر دی جبکہ عدالت نے ایف آئی اے کے تفتیشی کوجلد تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے چودھری مونس الٰہی… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کو بڑا ریلیف مل گیا

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 70 فیصد کام مکمل

datetime 18  مئی‬‮  2023

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 70 فیصد کام مکمل

اسلام آباد (این این آئی) نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) کی جاری تعمیر میں تقریباً 70 فیصد کام مکمل ہو گیا،نیوی گیشن اور کمیونیکیشن اپریٹس کی تنصیب اور آپریشنلائزیشن کیلئے بھی کام جاری ہے، تمام آلات سائٹ پر پہنچ چکے ، اس کام کو مکمل کرنے میں 60 دن لگ سکتے ہیں۔… Continue 23reading نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 70 فیصد کام مکمل

پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا ریکارڈ نیب کے حوالے

datetime 18  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا ریکارڈ نیب کے حوالے

پشاور(این این آئی)محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کردیا۔محکمہ اطلاعات کی جانب سے سوشل میڈیا انفلوئنسررز کے پروجیکٹ کے سالانہ اخراجات اور مختص فنڈز کی تفصیلات نیب کو دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی دورحکومت میں ایک ہزارسے زائد سوشل… Continue 23reading پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا ریکارڈ نیب کے حوالے

1 849 850 851 852 853 854 855 856 857 858 859 12,229