منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل

datetime 30  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ایمان مزاری دو روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور انہوں نے ساتھی وکیل عبدالہادی سے شادی کی۔ایمان مزاری نیا پنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی پوسٹ کیں جس میں انہیں سفید ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ان کے دلہا نے بھی سفید رنگ کی شلوار قمیض اور ویسٹ کوٹ پہن رکھی ہے۔

ایمان مزاری کی شادی کی تصاویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کی سادگی کی تعریف کی تاہم اب ان کی رخصتی کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایمان نے اپنی رخصتی کے دن ہلکے رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جب کہ دلہا عبدالہادی نے کالے رنگ کا کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے۔اس ویڈیو میں ایمان مزاری کو اپنی والدہ سے گلے ملتے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس دوران شیریں مزاری آب دیدہ بھی ہوگئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…