ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ، 9 جنوری تک بڑھا دی گئیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا،موسم سرما کی چھٹیاں 9 جنوری تک بڑھا دی گئیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔

موجودہ شیڈول کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری تک تھیں لیکن اب بڑھ کر 9 جنوری تک ہو گئیں۔موسم سرما کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر چھٹیوں میں اضافے کا معاملہ زیر غور تھا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک ہفتے تک اضافے پر غور شروع کیا تھا اور محکمہ موسمیات سے بھی اگلے پندرہ بیس دن کی رپورٹ مانگی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…