’’مکافات عمل شروع ‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مجید اچکزئی جس گاڑی کی ٹکر سے سارجنٹ کچلا تھا وہ غیر قانونی نکلی ۔ پولیس کے مطابق بیس جون کو جی پی او چوک پرجس گاڑی کی ٹکر سے پولیس سارجنٹ عطااللہ کو کچلا گیا وہ… Continue 23reading ’’مکافات عمل شروع ‘‘