ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اقامہ کا سہارا کیوں لینا پڑا ؟کیپٹن (ر) صفدر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہاکہ پانامہ سے کچھ نہیں نکلا اس لیے اقامہ کا سہارا لینا پڑا ، اگرپانامہ سے کچھ نکلتا تو نواز شریف سے اٹک قلعے والا سلوک ہوتا ،قوم سوال کرتی ہے کروڑوں ووٹوں کا مینڈیٹ حاصل کرنے والے وزیراعظم کو کیوں نا اہل کیا گیا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے چوبرجی میں پختون فلاحی تنظیم کی طرف سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

جنہوں نے این اے 120کے ضمنی انتخاب مین (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کیا ۔کیپٹن (ر) صفدر نے کہاکہ آپ سب جانتے ہیں کہ کروڑوں ووٹ کے مینڈیٹ حاصل کرنے والے وزیراعظم کو اتار اگیاا ہے ان کو پتا ہے کہ نواز شریف کو تو 99میں کوئی نہیں روک سکا تھا جب وہ مشرف کی قید میں تھاتو اب انہیں کیسے روکا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ہے اور کارگل کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھایا ۔انہوں نے کہاکہ این اے 120سے مسلم لیگ (ن) ہی کامیابی حاصل کرے گی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…