پنجاب حکومت کا زبردست اقدام ۔۔تعلیمی اداروں میں وہ کام کردیا جو پہلے کوئی نہ کر سکا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 14 اگست کے بعد تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والی تصویر کے مطابق کاربونیٹڈ کولا اور انرجی ڈرنکس میں موجود فاسفورک ایسڈ اور کیفین بچوں کی نشونما، خصوصاً ہڈیو ں کیلئے نقصان دہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا زبردست اقدام ۔۔تعلیمی اداروں میں وہ کام کردیا جو پہلے کوئی نہ کر سکا







































