پاکستانی لڑکے نکمے اور لڑکیاں قابل ہیں،اب لڑکوں کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟شیخ رشید کی تقریر پر قہقہے لگ گئے
راولپنڈی(آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے دکھ ہے کہ پاکستان بنتے وقت میں جوان نہیں تھا، ماں کہتی تھی کاش تم لڑکی ہوتے تمہاری شکایتیں نہ آتیں، میری ماں کو محلے سے میری بہت شکایتیں ملتی تھیں، نوازشریف کی دماغی کیفیت قابل رحم ہے وہ… Continue 23reading پاکستانی لڑکے نکمے اور لڑکیاں قابل ہیں،اب لڑکوں کیلئے کیا کرنا پڑے گا؟شیخ رشید کی تقریر پر قہقہے لگ گئے







































