نوازشریف کی خالی نشست پر تحریک انصاف نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو امیدوار نامزد کر دیا
لاہور(آئی این پی ) نواز شریف کے نااہل ہونے پر خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر تحریک انصاف کی سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر یاسمین راشد اور پی پی پی کے زبیر کاردار ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نینجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading نوازشریف کی خالی نشست پر تحریک انصاف نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو امیدوار نامزد کر دیا