ناموں والی نمبر پلیٹس کے بارے بڑا فیصلہ کر لیا گیا،کیا ہونے جا رہا ہے تفصیلات جاری
لاہور(آئی این پی) ناموں والی نمبر پلیٹس کے 3 سائز متعاوف کروانے کا معاملہ یورپین‘ امریکن اور پنجاب کی موجودہ سائز کی نمبر پلیٹس متعارف کروائی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق ا یڈیشنل ڈی جی مسعوالحق نے کہا کہ ناموں والی پلیٹس کارنگ اور فیچرکا فیصلہ کمیٹی کرے گی کمیٹی تشکیل دینے کیلئے سیکرٹر ی کومراسلہ… Continue 23reading ناموں والی نمبر پلیٹس کے بارے بڑا فیصلہ کر لیا گیا،کیا ہونے جا رہا ہے تفصیلات جاری











































