’’تحریک‘‘ کا دوسرا مرحلہ شروع،25اگست کونوازشریف کیا کریں گے؟اعلان کردیاگیا
لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف 25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب کریں گے ۔ مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کے زیر اہتمام 25اگست بروز جمعہ کو ایوان میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس سے نوازشریف خطاب کریں گے ۔ اس حوالے سے بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور وکلاء… Continue 23reading ’’تحریک‘‘ کا دوسرا مرحلہ شروع،25اگست کونوازشریف کیا کریں گے؟اعلان کردیاگیا











































