شریف فیملی کو ایک اور بڑا جھٹکا،اہم ترین شخصیت نے وعدہ معاف گواہ بننے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی) ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس ای سی پی کے ایک اور افسر طاہر محمود نے دفعہ 164 کے تحت ایگزیکٹو مجسٹریٹ ملک فرخ ندیم کی عدالت میں سابق چیرمین ایس ای… Continue 23reading شریف فیملی کو ایک اور بڑا جھٹکا،اہم ترین شخصیت نے وعدہ معاف گواہ بننے کا اعلان کردیا











































