پرویز رشید اور چوہدری نثار میں تنازعے کی تصدیق،سینیٹر مشاہد اللہ بھی میدان میں کود پڑے،سنگین الزامات عائد
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء لگانے میں ججز کا بھی کردار رہا ہے، پرویز رشید اور چوہدری نثار کا مسئلہ سنجیدہ ہے، چوہدری نثار کا موقف ان کا انفرادی ہے، ان کی پریس کانفرنس سے معاملات واضح ہو جائیں… Continue 23reading پرویز رشید اور چوہدری نثار میں تنازعے کی تصدیق،سینیٹر مشاہد اللہ بھی میدان میں کود پڑے،سنگین الزامات عائد









































