عمران خان کی ہدایات پر کیا کام کرتے ہوئے ریکارڈ قائم کر دیا؟ عالمی ادارے نے اعتراف کر لیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ برائے تحفظ فطرت آئی یو سی این کا کہنا ہے کہ پاکستان کا صوبہ خیبر پختونخواہ واحد صوبہ ہے جہاں وسیع پیمانے پر شجر کاری کے ذریعے 35 لاکھ ایکڑ جنگلات کو بحال کیا گیا ہے۔حال ہی میں آئی یو سی این کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک رپورٹ… Continue 23reading عمران خان کی ہدایات پر کیا کام کرتے ہوئے ریکارڈ قائم کر دیا؟ عالمی ادارے نے اعتراف کر لیا











































