پیپلز پارٹی کے مزید دو اہم ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مزید دو اہم ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف مخالف جماعتوں کی وکٹیں اڑانے میں سب سے آگے جا رہی ہے، اس کے علاوہ آنے والے 2018 کے الیکشن کے حوالے سے جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی جاری… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے مزید دو اہم ارکان اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا