جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) پر پابندی ،نواز شریف کو ایک اور بڑا سرپرائز مل گیا

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) پر پابندی کی درخواست پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ 13 ستمبر کو خود پیش ہوں یا وکیل کے ذریعے جواب دیں۔

مسلم لیگ (ن )پر پابندی کی درخواست عبدالواحد ایڈووکیٹ نے دائر کی تھی۔ انہوں نے نواز شریف کو سیاسی سرگرمیوں سے روکنے کی بھی استدعا کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…