ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

دانیال عزیز کی بڑی خواہش بھی پوری،اہم ترین عہدے پر تعینات کردیاگیا

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) دو وفاقی وزراء4 اور چار وزراء4 مملکت کے محکموں کا اعلان کر دیا گیا۔ اس سلسلہ میں جمعرات کو کابینہ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے فوری طور پر وفاقی وزیر دانیال عزیز کو نجکاری اور وفاقی وزیر ممتاز احمد تارڑ کو انسانی حقوق کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا ہے۔

اسی طرح وزیر مملکت محمد طلال چوہدری کو داخلہ، سیّد ایاز علی شاہ شیرازی کو نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ، وزیر مملکت میر دوستین خان ڈومکی کو آبی وسائل اور وزیر مملکت عثمان ابراہیم کو قانون و انصاف کے قلمدان سونپے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…