آرمی چیف نے عمران خان کو ملاقات میں کیا گارنٹی دی؟ کپتان اور جنرل باجوہ میں ہونیوالی گفتگو پہلی بار سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنرل باجوہ نے صاف شفاف انتخابات کی یقین دہانی کرائی تھی، عمران خان پہلی بار جنرل باجوہ سے ہونیوالی ملاقات کی گفتگو منظر عام پر لے آئے،نجی ٹی وی کے معروف صحافی سہیل وڑائچ کو انٹرویو ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے معروف صحافی سہیل وڑائچ کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران… Continue 23reading آرمی چیف نے عمران خان کو ملاقات میں کیا گارنٹی دی؟ کپتان اور جنرل باجوہ میں ہونیوالی گفتگو پہلی بار سامنے آگئی