اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

شیخ رشید نے عیدالاضحی پر قربانی کے لئے دو اونٹ خریدلئے،قیمت کتنی ہے؟حیرت انگیز جواب

datetime 1  ستمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عیدالاضحی پر قربانی کے لئے دو اونٹ خریدلئے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید جب راولپنڈی کی مویشی منڈی میں پہنچے تو نوجوانوں کی بڑی تعداد خریداری چھوڑ کر شیخ رشید کے ساتھ سیلفیاں بنانے میں مشغول ہوگئے۔

شیخ رشید نے اونٹ خریدنے کے لئے مالکان سے بھاؤ تاؤ کیا اور کہا کہ اچھے اونٹ دو اور پیسے بھی جائز لو۔ سودا طے ہونے کے بعد شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اللہ کی راہ میں قربانی دینی ہے جس کیلئے 2 اونٹ خریدے لیکن یہ نہیں بتا سکتا کہ یہ اونٹ کس قیمت میں لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…