جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی غیر قانونی قرار، عوام کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانٹیرنگ ڈیسک) سی ڈی اے نے بہت ساری ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے اور عوام کو اپنی ویب سائٹ کے ذریعے بھی وقتاً فوقتاً آگاہ کرتے رہتے ہیں کہ آپ ان سوسائٹیوں میں سرمایہ کاری نہ کریں، سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ کالونی پارک ویو سٹی کو بھی غیر قانونی قرار دے دیا ہے، علیم خان کی ہاؤسنگ کالونی کو سی ڈی اے کی طرف سے این او سی نہیں جاری کیا گیا، اس لیے لوگ سرمایہ کاری نہ کریں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق

علیم خان کی ہاؤسنگ کالونی غیر قانونی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سی ڈی اے نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی پارک ویوسٹی ہاؤسنگ کالونی کوغیر قانونی قرار دے دیا ہے اور سی ڈی اے نے عوام کوخبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ پارک ویو سٹی ہاؤسنگ کالونی میں سرمایہ کاری نہ کریں۔پارک ویو سٹی  کو سی ڈی اے کی طرف سے این اوسی جاری نہیں کیا گیا ہے اور اس کے علاوہ ہاؤسنگ کالونی میں جاری تعمیراتی کام اور پلاٹوں کی خرید و فروخت بھی غیر قانونی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…