حلقہ 120 کے ضمنی الیکشن ،تحریک انصاف کو بڑی حمایت مل گئی
لاہور(این این آئی) سنی اتحاد کونسل نے حلقہ 120 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل 8 ستمبر کو تحریک انصاف کے لاہور میں ہونے والے جلسے میں بھی بھرپور شرکت کرے گی۔ اس بات کا اعلان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین… Continue 23reading حلقہ 120 کے ضمنی الیکشن ،تحریک انصاف کو بڑی حمایت مل گئی







































