جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

اس عورت کو قتل کر دیا جائے ،ن لیگ نے احکامات جاری کر دیئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حمزہ شہباز شریف کی بیوی کا دعویٰ کرنے والی عائشہ احد نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے پیچھے غنڈے لگا دئیے گئے ہیں۔عائشہ احد کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز نے میرے پیچھے غنڈے لگا دئیے ہیں جو گھر سے باہر نکلنے پر میرا تعاقب کرتے ہیں۔ عائشہ احد نے حکومت پنجاب سے درخواست کرتے ہوئے

کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے غنڈوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔دوسری جانب حمزہ شہباز شریف کے ترجمان نے عائشہ احد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں جب کہ وہ پی ٹی آئی کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…