جعلی ویزے پر سپین جانے والا شہری گرفتار
کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا، مسافر حیا ویزے پر قطر جا رہا تھا۔سوال کئے گئے تو مسافر قطر جانے کے حوالے سے امیگریشن حکام کو مطمئن نہ کرسکا، دوران تلاشی مسافر عمران علی کی جیب… Continue 23reading جعلی ویزے پر سپین جانے والا شہری گرفتار