کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے موقع پر نیب کی ٹیم پر ماروی میمن ، مائزہ حمید سمیت کن اہم لیگی رہنمائوں نے حملہ کیا، اہم انکشافات!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی حکومت میں لیگی کارکنان نے قانون کی دھجیاں بکھیردیں،نجی ٹی وی چینل ’’اے آر وائی‘‘ کی رپورٹ کے مطابق عدالتی حکم پر کیپٹن صفدر کوگرفتارکرنے والی نیب کی گاڑی پر دھاوا بول دیا، نیب کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں میں ملک نور، مائزہ حمید اورماروی میمن نمایاں تھے۔تفصیلات کے… Continue 23reading کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے موقع پر نیب کی ٹیم پر ماروی میمن ، مائزہ حمید سمیت کن اہم لیگی رہنمائوں نے حملہ کیا، اہم انکشافات!!











































