جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

نیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا، حسن نواز

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازنے کہاہے کہ نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں ٗمیں اشتہاری نہیں ہوں ٗنیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں حسن نواز نے کہاکہ کوئی ایسا جرم نہیں کیا جس پر اشتہاری قرار دیا جائے ٗوہ اشتہاری ہوہی نہیں سکتے۔انہوں نے کہا کہ وہ پچھلے 24 سال سے لندن میں

رہائش پذیر ہیں جس شہر اور جس ملک میں رہائش پذیر ہیں آج بھی وہیں پر ہیں اور ایسا کوئی کام نہیں کیا ٗنہ پاکستان سے فرار ہوا ہوں جس پر اشتہاری قرار دیا جائے۔واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی عدم پیشی پر انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی اور اس ضمن میں اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…