18شادیاں کرنیوالی’’حسینہ‘‘گھر سے گرفتار،آخراتنی شادیاں کیوں کیں ،دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
چناب نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)18دلہوں کے ساتھ نکاح کرنے والی ملزمہ صائمہ اپنے گھر پہنچنے پر گرفتار کر لی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 18نکاح کر کے دلہوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ۔ملزمہ اس سے پہلے بھی چنیوٹ کی عدالت سے جعلی نکاح اور فراڈ کے سلسلے میں ہوا کھا چکی ہے لیکن… Continue 23reading 18شادیاں کرنیوالی’’حسینہ‘‘گھر سے گرفتار،آخراتنی شادیاں کیوں کیں ،دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات











































