فائبر آپٹک کیبل میں فالٹ ٹھیک نہ کیا جا سکا،24 سے 48 گھنٹوں میں خرابی دورہو گی،ترجمان پی ٹی اے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی سی ایل کی فائبر آپٹک کیبل میں پیدا ہونے والا فالٹ تاحال ٹھیک نہیں کیا جا سکا، پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں خرابی دور کردی جائے گی۔ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق فائبر آپٹک کیبل میں فالٹ سمندر میں… Continue 23reading فائبر آپٹک کیبل میں فالٹ ٹھیک نہ کیا جا سکا،24 سے 48 گھنٹوں میں خرابی دورہو گی،ترجمان پی ٹی اے