پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور ڈینگی سے ایک اور مریض جاں بحق ٗ تعداد27ہوگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے یونیورسٹی روڈ تہکال میں ایک اور ڈینگی کا مریض ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا ۔تہکال یونیورسٹی روڈ میں گزشتہ روز شاہ عالم نامی شخص کو ڈینگی مچھر نے کاٹا تھا خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شاہ عالم کو شدید تکلیف کی حالت میں لایا گیا تاہم 24گھنٹے تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد شاہ عالم جاں بحق ہوگیا ۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شاہ عالم 5 بچوں کا باپ تھا ۔اس طرح ڈینگی مچھر

سے کاٹنے والوں کی تعداد ستائیس ہوگئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…