(ن) لیگ یا پیپلزپارٹی؟ عائشہ گلا لئی نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گل لئی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت میرے آپشن میں ہی نہیں، پیپلز پارٹی میں بھی شامل نہیں ہو رہی ،فی الحال توجہ پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مرکوز رکھوںں گی جس کے بعد آئندہ کا… Continue 23reading (ن) لیگ یا پیپلزپارٹی؟ عائشہ گلا لئی نے اپنے فیصلے کا اعلان کردیا