جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں 8 سے 10 محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں تین روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکی گئی ہے ٗ

صوبے بھر میں 60 روز کیلئے اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی،سادہ لباس سیکورٹی گارڈکے اسلحہ لیکرچلنے پربھی پابندی لگائی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس موبائل سے مماثلت رکھنیوالی گاڑیوں کیاستعمال پربھی پابندی عائدکردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…