اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان آئندہ کتنے دنوں میں نا اہل ہو جائیں گے؟ شیخ رشید کب ’’بیوہ‘‘ ہوں گے؟ عجیب و غریب پیش گوئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان آئندہ 15 دنوں میں نااہل ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان نوشتہ دیوار پڑھ لیں وہ جلد نااہل ہونے والے ہیں ٗ سپریم کورٹ آئندہ 15 دنوں میں عمران خان کو نااہل کرنے کا فیصلہ دیگی اور اور شیخ رشید کب بیوہ ہوں گے پتہ چل جائے گا۔ حنیف عباسی نے کہا کہ عدالت میں صرف بینکنگ ٹرانزیکشن اور اسٹیٹمنٹ قابل قبول

ہوں گی جو عمران خان نے کبھی نہیں دی جبکہ ایک سال کا عرصہ گزر گیا عمران خان منی ٹریل بھی نہ دے سکے۔انہوںنے کہاکہ عمران خان آؤٹ ہوچکے ہیں ٗاب اس کیس میں کوئی گنجائش نہیں رہی ٗوہ خود کو بچانے کیلئے کبھی ایک دوست کو لے کر آتے ہیں تو کبھی دوسرے کو۔حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ساری زندگی میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ٹیکس نہیں دیا۔انہوںنے کہاکہ عمران خان کی نا اہلی دیوار پر لکھی جا چکی ہے ٗ بس دیکھنا یہ ہے کہ وہ کتنے سال کیلئے نا اہل ہوتے ہیں ۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…