پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پنڈ دادنخان کی دو طالبات ’بلیو وہیل‘گیم کا شکار

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں بلیو وہیل کا شکار جاری، پنڈدادنخان کی دو طالبات بائیسویں سٹیج پر پہنچ کر شدید زخمی، حالت جان کر پرنسپل نے کالج سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق خونی گیم بلیو وہیل کے دنیا بھر میں شکار سامنے آرہے ہیں جبکہ پاکستانی نوجوان بھی اس گیم سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقہ پنڈ دادنخان میں پیش آیا ہے جہاں کالج کی دو طالبات ایسی بھی منظر عام پر آئی ہیں جو خون بلیو وہیل گیم کی بائیسویں سٹیج

تک پہنچ چکی تھیں۔ دونوں طالبات نے گیم کی شرائط پورے کرنے کیلئے اپنے بازئوں پر تیز دھار آلے سے زخم کر رکھے تھے ۔ بلیو وہیل کھیل والی ایک طالبہ وردہ سکینڈ ائیر جبکہ مناہل فرسٹ ائیر کی طالبہ ہیں ، ایک طالبہ انیسویں جبکہ دوسری بائیسویں رائونڈ تک پہنچ چکی تھیں۔ دونوں کے متعلق معلوم ہونے پر جب کالج انتظامیہ نے تحقیق کی تو دونوں طالبات کے بازئوں پر تیز دھار آلے سے لگائے گئے کٹ اور زخم سامنے آئے جس پر کالج پرنسپل نے انہیں کالج سے نکال دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…